پاکستانتازہ ترین

میران شاہ : میرعلی میں ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک

میرعلی(نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے تحصیل میر علی کے گاؤں مبارک شاہی میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد مکان میں آگ لگ گئی ۔دھماکے کی آواز سن کر مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کی۔ اس حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے

یہ بھی پڑھیں  ضلع چنیوٹ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال مقتل گاہ بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker