پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان: میر علی میں گھر پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

droneمیر علی (ڈیسک رپورٹر)  شمالی وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں کیا گیا، جہاں خیصور روڈ پر واقع ایک گھر پر امریکی جاسوس طیاروں سے 4 میزائل داغے گئے، حملے میں 3 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:وکلاء کی فلاح کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کیا جائے گا، مس صائمہ رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker