پاکستانتازہ ترین

میران شاہ میں ڈرون حملہ، 3افراد ہلاک

میران شاہ(نامہ نگار) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے مین بازار میں واقع ایک اسکول پر امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے میزائل فائر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد کے ہلاک ہو نے کی اطلاعات ملی ہیٕں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق اس حملے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں میران شاہ میں کرفیو کے باعث امدادی کاموں میں دشواری کا سامنا ہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ورکرز کنونشن سربلند کیمپس میں منعقد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker