پاکستان

ادویات ری ایکشن:مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 132 ہو گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ صحت کی جانب سے جاری احتیاطی ہدایات اورتباہی مچانےوالی اودیات کی شناخت کے بعد بھی ادویات ری ایکشن کی وجہ سے ہونےوالی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، آج بھی لاہور میں تین مریض دم توڑ گئے۔ لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سالہ غلام علی اور پچپن سالہ شاہد ہ جاں بحق ہو گئےہیں۔جاں بحق ہونےوالوں میں شاہدہ بی بی رنگ محل اور غلام علی قصور کا رہائشی تھا۔مجموعی طور پر پنجاب بھر میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہو گئی ہے ۔جب کہ پنجاب حکومت نے ڈاکٹر محمد جاوید کو پی آئی سی کا ایم ایس مقرر کر ردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  سینیٹ انتخابات پرایک پلیٹ فارم پر ہیں ،زرداری،فضل الرحمان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker