تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:مہنگائی کی وجہ سے میوہ جات غریب آدمی کی قوت خرید سےباہر

dry foodبہاولنگر(رحمن فیصل رانا)سردیوں کے موسم شروع ہوتے ہی شہری میوہ جات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں لیکن اب مہنگائی کے سبب لوگ ان تمام اشیاء کوحسرت بھری نگاہ سے دیکھ تو سکتے ہیں ،،مگر خرید نہیں سکتے،،،کیونکہ خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں،،، سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں،،،،میوہ جات میٕں مونگ پھلی200 سے300 روپے فی کلو گرام ،چلغوزہ1500 سے 2500 ،کاجو 1500روپے اخروٹ 500بادام 1000 روپےپستہ 1500 روپے فی کلو گرام ہے،،،اوراسی طرح گری ،خشک خربانی اور انجیر وغیرہ کی قیمتیں بھی عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں ،،،ضلعی انتظامیہ بہاول نگر کی جانب سے پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی قائم کی گئی ہیں،،،،لیکن یہ تمام کمیٹیاں اور ضلعی انتطامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں،،،کرپشن اور لوٹ مارکی وجہ سے اشیاء خوردونوش بھی لو گوں کی پہنچ سے با ہر ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  طلبی،پیشی اوربشارت !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker