کھیل

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان کا انگلینڈ کو 145 رنز کا ہدف

ابوظہبی(سٹاف رپورٹر)  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے انگلش ٹیم کو جیتنے کے لئے 145 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 257 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے زیادہ 68 نز بنائے جب کہ اسد شفیق 43 اور محمد حفیظ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker