کھیل

دبئی : انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ،پاکستان کو 4وکٹ سے شکست

دبئی: انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو4 وکٹ سے ہرا کر وائٹ واش کرکے ٹیسٹ سیریز کا بدلہ چکا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 238 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ پاکستان کی جانب سے محمد اظہر اور اسد شفیق نے نصف سنچریاں بنائی۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈیرن بچ نے 4 وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ نے مطلوبہ سکور 49.2 آوور میں پورا کرلیا۔ انگلینڈ کے پیٹرسن نے 130 رنزبنائے اور پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے 3 وکٹ حاصل کیں۔ پیٹر سن کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انہیں مین آف دی میچ قرار دیا  گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا راجیو گاندھی ایوارڈ کی حتمی فہرست میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker