کھیل
دبئی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا
دبئی: پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9 بجے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کیا تھا اور انگلینڈ نے ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا ہے۔