کھیل

دبئی: پاکستان کا ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کو 145 رنز کا ٹارگٹ

دبئی: پاکستان نے انگلینڈ کو 145 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 آوورز میں 144 رنز بنائے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے 39 رنز اور کپتان مصباح الحق نے 26 رنز بنائے ۔ انگلیند کی طرف سےسوان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤ ٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ویمن ورلڈ کپ،آسٹریلیا کی پاکستان کو 92 رنز سے شکست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker