کھیل

دبئی:ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نےسنسنی خیز میچ میں 8 رنز سے گوروں کوشکست دے دی

دبئی: پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 آوورز میں 144 رنز بنائے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے 39 رنز اور کپتان مصباح الحق نے 26 رنز بنائے ۔ انگلیند کی طرف سےسوان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤ ٹ کیا۔ 145 کے تعاقب میں انگلینڈ نےمقررہ آوور میں 136 رنز بنا سکی اورپاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ 8 رنز سے جیت لیا۔ انگلینڈ کی طرف سے روی بوپارا 39 اور پیٹرسن نے 33 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف عمر گل نے 3 اور حفیظ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عمر گل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker