کھیل

دبئی: دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف

دبئی: دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا  اور مقررہ آوور میں 150 رنز بنائے اور پاکستان کو 151رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے بریسٹوو نے 60 رنز بنائے۔پاکستان کی طر ف سے عمر گل نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button