کھیل

دبئی: انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

دبئی: دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا  اور مقررہ آوور میں 150 رنز بنائے اور پاکستان کو 151رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے بریسٹوو نے 60 رنز بنائے۔پاکستان کی طر ف سے عمر گل نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔151 کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 112رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان کی طرف سے شاہد آفریدی نے25  سکور بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے فن نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بریسٹو کو عمدہ پربیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button