کھیل

دبئی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ٹارگٹ

دبئی: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔انگلینڈ نے مقررہ آوورز میں 129 رنزبنائے اور پاکستان کو 130  رنزکا ٹارگٹ دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے پیٹرسن سب سے کامیاب کھلاڑی رہےاور 62 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker