کھیل

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون دے میچ کل ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بجے شروع ہوگا۔اب تک 65 ون ڈے میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے 35 انگلینڈ اور 28 پاکستان نے جیتے ہیں اور 2 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹی جنید خان ٹیم سے باہر ، سہیل تنویراور عمرگل کے چانس زیادہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker