کھیل

دبئی: انگلینڈ نے ٹیسٹ کا بد لہ ون ڈے میں لے لیا ،تیسرا ون ڈے بھی جیت لیا

دبئی: انگلینڈنے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس آوور میں 222رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے آفریدی نے 51 اور عمر اکمل نے 50 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی طرف سے فن اور براڈ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ سکور صرف ایک وکٹ گنوا کر پورا کردیا۔ انگلیند کی طرف سے پیٹرسن نے ناقابل شکست 111رنز کی اننگز کھیلی۔ کک 80 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی طرف سے واحد وکٹ سعید اجمل نے حاسل کی۔ پیٹرسن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker