کھیل

دبئی: ورلڈ کپ گُھڑ دوڑ مونٹيروسو نامی گھوڑے نے جیت لی

دبئی (ڈیسک رپورٹر) دنیا کی سب سے مہنگی دبئی ورلڈ کپ گُھڑ دوڑ مونٹيروسو نامی گھوڑے نے جیت لی۔ دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ میں سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد ال مختوم کا گھوڑا دیگر گھوڑے پر بازی لے گیا۔ کامیابی گھڑ سوار کی خوشی دیدنی تھی تو شیخ محمد بھی جھوم اٹھے۔ ریس کے فاتح کو دس ملین امریکن ڈالر کا انعام اور ٹرافی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button