ملتان﴿بیورورپورٹ﴾دنیا نیوزچینل نے ویڈیوسکینڈل سامنے آنے پرمعروف ٹی وی اینکراور پروگرام کھری بات کے میزبان مبشرلقمان کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق ملک ریاض سے انٹرویوکے دوران آف ریکارڈویڈیو لیک ہونے پرملک سے باہرچلے جانیوالے ٹی وی اینکر مبشرلقمان کو انکوائری کے بعد ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔