تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

سائنس دانوں کو دنیا کی آبادی کا کل وزن بڑھنے سے تشویش ہے

سائنس دانوں کو دنیا کی آبادی کا کل وزن بڑھنے سے تشویش ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ اس سے ماحولیات اور عالمی غذائی سلامتی کو جھی خدشتہ ہے۔ یہ اطلاع بی سی سینے دی۔ برطانوی محققوں نے دنیا کی آبادی کے کل وزن کا حساب کتاب لگایا جو ان کے مطابق اٹھائیس کروڑ ستر لاکھ ٹن ہے۔ بنی نوع انسان کا اوسط وزن باسٹھ کلوگرام ہے جبکہ اریکہ میں وہ ایک تہائی زیادہ ہے۔ ان کی رائے میں اگر تمام دنیا میں بنی نوع انسان کا اوسط وزن امریکہ میں جیسا ہوتا تو یہ دنیا کی آبادی میں ایک ارب کا اضافہ ہونے کے برابر ہو۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button