تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ:کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن ،خانوزئی، پشین ،ہرنائی ،زیارت ،کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر آگئے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے ساٹھ کلو میٹر جنوب مشر ق میں تھا ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلے کے بعد بعض افراد نے ہوائی فائر نگ بھی کی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button