تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ

کوئٹہ (مانیترنگ سیل) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں2.4شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 50کلومیٹر دورجنوب مغربی علاقہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کےمطابق زلزلے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں  پرویز خٹک کابجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمےکیلئےوفاقی حکومت سے رابطہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker