بین الاقوامیتازہ ترین

چین میں زلزلے نے تباہی مچادی، 150 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ(مانیٹرنگ سیل) چين ميں زلزلے نے تباہی مچادی، 150 افراد جان سے گئے، درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ چين ميں زمين ہلی اور تباہی مچ گئی، یونان ميں 6.5 شدت کا زلزلہ کئی جانيں نگل گيا، درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ زلزلے کے دوران سی سی ٹی وی کيمروں نے قيامت خيز مناظر ريکارڈ کرلئے، پارک ميں موجود لوگ تفريح ميں مصروف تھے، کہ اچانک زمين ہلی اور بھگ دڑ مچ گئی۔ سڑکوں پر موجود لوگ نقصان سے بچنے کیلئے کھلی جگہوں پر جمع ہوگئے، زلزلہ رکا تو تباہی کا اندازا ہوا، کئی عمارتيں گر گئيں، گاڑيوں اور ديگر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button