Uncategorizedپاکستانتازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(مانیٹرنگ سیل) لاہور سمیت پنچاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، لاہور، اوکاڑ، ساہیوال، چینوٹ ، فیصل آباد، ننکانہ، شیخوپورہ، فاروق آباد، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ناروال، چونیاں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق ان جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4 تھی، اور اس کا مرکز، حافظ آباد تھا۔ اور زلزلے کی گہرائی 66 کلومیٹر تھی۔ البتہ ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

یہ بھی پڑھیں  وفاقی وزراء کے محکموں کا اعلان، اسحاق ڈار خزانہ،چوہدری نثارداخلہ کے وزیر ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker