کوئٹہ(مانیٹرنگ سیل) کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل کر کلمہ کا ورد کرنے لگے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.8 تھی