پاکستانتازہ ترین

کے پی کے اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پاک نیوز) پشاور اور گرد و نواح  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوابی ، نوشہرہ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ گہرائی 175 ریکارڑ کی گئی ہے۔زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔واضح رہے کہ زلزلے سے تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button