پاکستانتازہ ترین

ای سی او کانفرنس10فروری کو شروع ہوگی،تیاریاں شروع

islamabadاسلام آباد(بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ای سی او ممالک کانفرنس کی تیاری شروع کردی ہے،ای سی او ممالک کی3روزہ کانفرنس10فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی کریں گی،ذرائع کے مطابق اقتصادی تعاون ممالک کی3روزہ کانفرنس10فروری سے 13فروری تک اسلام آباد میں ہوگی،اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی کریں گی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے تیاری شروع کردی ہے اور اسلام آباد کے فائیوسٹار ہوٹلز میں مہمانوں کے کرائے بک کرا دئیے ہیں،ایران ترکی افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستیں اجلاس میں شرکت کریں گی

یہ بھی پڑھیں  شیخ رشید کا حکومت ہٹانے کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker