تازہ ترینعلاقائی

پاکستان میں پہلی بار ایدھی موبائل سرد خانہ متعارف

کراچی(مانیٹرنگ سیل) محرم الحرام کے موقع پر حالت کے پیش نظر ایدھی فاوٴنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ایدھی موبائل سرد خانہ متعارف کروایا گیا ہے ۔محرم الحرام کی ہنگامی صورتحال اور مو جودہ حالات کے پیش نظر ایدھی فاوٴنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ایدھی موبائل سرد خانہ متعارف کروایا گیا ہے جس میں بیک وقت 32 لاشوں کو رکھا جاسکے گا جو کہ کئی ماہ تک اس موبائل سرد خانے میں محفوظ رہ سکیں گیں۔فیصل ایدھی کی کوششوں سے قیام میں لائی گئی ایدھی موبائل سردخانے کے بارے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایسے نامسائد حالات کے پیش نظر اس موبائل سردر خانے کا قیام فائدہ مندثابت ہوگا۔ عبدالستار ایدھی کے مطابق موبائل سردخانے کی تیاری میں 70لاکھ کی لاگت آئی ہیجبکہ موبائل سردخانہ بلقیس ایدھی اسپتال موسی لین پر تعینات رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی محنتوں کی وجہ سے2015کی نسبت2016میں جرائم کی شرح میں40فیصد کمی ہوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker