شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / عدلیہ کے فیصلوںپر عمل کرناچاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

عدلیہ کے فیصلوںپر عمل کرناچاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

کراچی: حکومت کو عدلیہ کے فیصلوںپر عمل کرناچاہیے۔ وقت سےپہلے انتخاب آئین کے خلاف نہیں ہے۔ انتخابات کے لیے قابل قبول عبوری حکومت قائم کرنی چاہیے۔ جمعیت العلما اسلام کی اولین ترجیحی ایم ایم اے فعال بنانا ہے۔جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ میں پچاس فیصد سیٹیں مانگ رہی ہے۔ سینٹ کے الیکشن کو فوکس کرنے کی ضرورت نہیں۔ نواز شریف سے اپوزیشن جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنےپر بات ہوئی۔ دیکھو نوازشریف کیا جواب دیتے ہیِں۔ مولانا فضل الرحمن کی کراچی میں پریس کانفرنس

error: Content is Protected!!