علاقائی

وہاڑی:نجی اداروں کی علیمی خد مات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ،ای ڈی او

وہاڑی﴿بیو رو چیف ﴾ ای ڈی او تعلیم وہاڑی الطاف ثا قب نے کہا ہے کہ نجی اداروں کی علیمی خد مات سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور اعدادو شمار کے مطا بق ر جسٹر ڈ پرا ئیو یٹ ادارے محکمہ تعلیم کا ایک تہا ئی بو جھ با نٹ ر ہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب پر یس کلب میں صحا فیوں سے ملا قات میں کیا انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں 6مردا نہ ، اور 12ز نا نہ ہا ئر سکینڈری سکو لوں 92مردا نہ ، اور 77ز نا نہ ہا ئی سکو لوں ، 395مردا ن اور 53ز نا نہ مڈ ل سکو لوں اور 7مردا نہ پرا ئمری سکو لوں کے ذ ر یعے نجی سیکٹر اپنے فرا ئض انجام دے ر ہے ہیں ضلع میں کل 2ہزار 181تعلیمی اداروں میں 642تعلیمی ادارے پرا ئیویٹ سیکٹر کے ہیں جن میں 500مردا نہ اور 142ز نا نہ نجی سکو ل ہیں انہوں نے کہا کہ پنجم اور ہشتم امتحا نات کے تما م انتظا مات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ گور نمنٹ اسلا میہ ہا ی سکو ل وہاڑی میں اسسٹنٹ ڈرا یکٹر پنجا ب ایگززا می نیشن انوار الحق اطہر کی قیادت میں کام کر رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:سیلاب متاثرین کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے، ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker