علاقائی

وہاڑی:ہلحد یث یوتھ فورس پاکستان کااجلاس مدرسہ ضیائ السلام میں منعقد ہوا

وہاڑی﴿بیور و چیف﴾ اہلحد یث یو تھ فورس پا کستا ن کا اجلاس مد رسہ ضیائ السلا م لالہ زار کالو نی میں منعقد ہوا اہلحد یث یو تھ فور س پا کستا ن کے صدر ڈاکٹرذا کر ر حما ن صدیقی ۔ جنرل سیکرٹری فیصل افضل شیخ صدر پنجاب حا فظ محمد عمرا ن تبسم مہمان خصو صی مر کز جمیت اہلحدیث مو لا نا حا فظ محمد ادریس ضیائ و د یگر نے شرکت کی ڈا کٹر ذاکر رحمٰن صد یقی اور د یگر عہد یداروں نے اظہار خیال کر تے ہو ئے کہاکہ نفا ذ اسلا م کیلئے پو رے ملک کادورہ کر ر ہے ہیں ۔ اجلا س میں غلبہ ئ اسلا م کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی اور ملکی سلا متی کیلئے د عا ئیں مانگیں گئیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker