پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(پاک نیوز) پاکستان میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔عیدالفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت دیگر شہروں میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں پاکستان کی خوشحالی اور دنیا سے کورونا وبا کے خاتمے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث کھلے مقامات پر نماز عید کی ادائیگی میں لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیں  تھری جی کے دھوکے میں تاوان کی وصولی، موبائل صارفین ہوشیار ہوجائیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker