پاکستانتازہ ترین

عید الاضحیٰ 10 جولائی کو منائی جائے گی

کراچی(پاک نیوز)پاکستان میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے بعد ملک میں عید الاضحیٰ 10 جولائی کو منائی جائے گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، وزارت مذہبی امور، سائنس و ٹیکنالوجی، اسپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو زونل کمیٹیوں کا بھی تعاون حاصل رہا، جن کے اپنے الگ الگ بیک وقت صوبائی دارالحکومتوں میں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button