پاکستانتازہ ترین

شوال کا چاند دیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی:(23 مئی 2020)شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں شوال المکرم1441 ہجری کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ مقامات پر ہونگے جو چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں شہادتیں جمع کریں گی،ادھر سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل عیدالفطر منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker