تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو اور گردو نواح میں عیدالفطر جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں مکمل

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو اور گردو نواح میں عیدالفطر جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں مکمل۔پولیس کے سیکورٹی کے سخت انتظامات،بیشتر مساجداورعید گاہوں میں عید ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلا ت کے مطابق بھائی پھیرواور گردونواح کے درجنوں دیہات میں سینکڑوں مقامات پر عید الفطر کی نمازساڑھے سات بجے صبح ادا کی جائے گی۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ بڑے بڑے مقامات پر کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے اورعید نماز پڑھنے والوں کے لئے حفاظتی انتظامات کوآخری شکل دے دی گئی ہے۔اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker