پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عیدالفطر پر 20سے 22 اگست تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)  پاکستانی حکومت نے عید الفطر کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات20 سے 22 اگست پیر،منگل اور بدھ تک ہوں گی۔ جس کے بعد سرکاری اور نجی دفاتر،اسکولزاور دیگرادارے معمول کے مطابق کام کریں گے۔ حکومت کی جانب سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ملک کیخلاف سازشیں خاک میں ملانے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا ہونا ہوگا، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker