پاکستانتازہ ترین

عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی (مانیٹرنگ سیل)  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ذی الحج کا چاند 17 اکتوبر کو نظر آنے اور عید الاضحی 27 اکتوبر بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں 17 اکتوبر کو مطلع صاف رہے گا جس کے باعث ذی الحج کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید الاضحی 27 اکتوبر بروزہ ہفتہ ہونے کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیں  رمشا مسیح کیس: امام مسجد خالد جدون کی درخواست ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker