علاقائی

وہاڑی:ضمنی الیکشن کوصاف شفاف بنانےکیلئے تمام انتظامات مکمل کئےجا ئیں گے، ڈی سی او

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کو صا ف شفاف بنانے کیلئے تما م انتظا مات مکمل کئے جا ئیں گے ۔ امن و اما ن بر قرار ر کھنے کیلئے
اقدا ما ت برو ئے کار لا ئے جا ر ہے ہیں الیکشن سٹا ف کی ٹر یننگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے الیکشن کا تما م سا ما ن ،با حفا ظت طر یقے سے پو لنگ اسٹیشنوں پر پہنچا یا جائے گا الیکشن سٹا ف کو لا نے اور لے جا نے کیلئے ٹرا نسپورٹ فرا ہم کی جا ئے گی انہوں نے ان خیا لات کا اظہار اپنے آ فس میں الیکشن انتظاما ت کے حوا لے سے ایک اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی ، ڈی او سی مہر امیر بخش ، ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر عا مر اشفاق ، ڈی ایس پیز میاں تنو یر احمد ، سلیم نیا زی ، مختار جو ئیہ ، مظہر و ٹو ،
را جہ شا ہد نذ یر ، ڈی او سول ڈ یفنس غلام محمد ، ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے کہا ہے کہ سا ئنسی انداز میں سکیورٹی پلا ن تیار کیا گیا کسی قسم کی بد نظمی نہیں ہو نے دیجا ئے گی ووٹرز کو مکمل تحفظ فرا ہم کیا جا ئے گا الیکشن حلقہ کو 4زون اور 25سیکٹر میں تقسیم کیا گیا ہے اور سکیورٹی افسرا ن کی ڈ یو ٹیاں لگا دی گئی ہیں تما م افسرا ن محنت و د یا نتداری اور پیشہ وارا نہ ذ مہ داری سے اپنے فرا ئض ادا کر ینگے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی انتظامیہ کی بے حسی اورفرائض سے کو تاہی کی تازہ مثال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker