پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

لاہور(پاک نیوز) الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع ۔  الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  حلقہ بندیوں کا کام 22 مارچ تک مکمل کرلیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button