پاکستانتازہ ترین

پی پی 243ڈی جی خان: ن لیگ کےحسام الدین کھوسہ کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 243 کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حسام الدین کھوسہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 243 ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے حسام الدین کھوسہ 25ہزار 518 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار امتیاز لغاری نے 19 ہزار 205 ووٹ حاصل کئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اوکاڑہ کے انتخابات میں دو گروپو ں میں مقابلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker