پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2013 ء پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

electionاسلام آباد (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن کا عام الیکشن 2013 ء پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات 2013 پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کا باقاعدہ افتتاح سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق حسین کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  خدا کی قسم ہماری ’’را‘‘ سے کوئی دوستی نہیں،الطاف حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker