پاکستانتازہ ترین

حکومت چاہے بھی تو 4 حلقے نہیں کھلواسکتی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)الیکشن کمشین نے واضح کیا ہے کہ حکومت چاہے بھی تو 4 حلقے نہیں کھلوا سکتی، انتخابی عزرداری کی سماعت صرف ٹریبونلز ہی کرسکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق حکومت یا الیکشن کمیشن کے کہنے پر 4 حلقے نہیں کھل سکتے، ایسا صرف الیکشن ٹریبونل کی ہدایت پر ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ آئین کے آرٹیکل 225 کے تحت انتخابی عزرداری کی سماعت الیکشن ٹریبونلز ہی کرسکتے ہیں اور ٹریبونلز پر الیکشن کمیشن یا حکومت کو کوئی اختیار نہیں۔ادھر الیکشن کمیشن نے اپنے افسروں سے اثاثوں، بینک اکاؤنٹس اور غیر ملکی دوروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker