پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے این اے 122میں ووٹون کی منتقلی کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ سیل) الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو بائیس میں ووٹوں کی منتقلی کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف کا الزام مسترد کر دیا ہے الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں اس حلقے میں تین لاکھ چھبیس ہزار اٹھائیس تھے اب ضمنی الیکشن میں تین لاکھ سینتالیس ہزار سات سو بہتر تھے اس طرح ان میں اکیس ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیشن اس بارے میں پی ٹی آئی سے مکمل تعاون کیلئے تیار ہے تمام ووٹرز کی لسٹ پی ٹی آئی کو دیدی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ اس وقت ہی تبدیل ہوتا ہے جب ووٹر اپنی خواہش سے تبدیل کرانا چاہے

یہ بھی پڑھیں  کسی بھی وقت الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں،جسٹس شاکر اللہ جان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker