پاکستان

کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جب کہ رجسٹریشن سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے 29 فروری سے ایس ایم ایس سروس کا بھی آغاز کیا جائےگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئی فہرستوں میں 8 کروڑ32 لاکھ 83 ہزار 499ووٹرز کا اندراج کیاگیاہے۔ یہ فہرستیں 29 فروری کو ملک بھر کے 55 ہزار سینٹرز پر آویزاں کی جائیں گی جس کے جائزے کے بعد لوگ الیکشن کمن آ میں شکایت داخل کراسکیں گے۔کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں میں 4 کروڑ73 لاکھ 50 ہزار مرد جب کہ 3 کروڑ 59 لاکھ36 ہزار400 خواتین شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ہمیں اخلاقیات کا درس دینے والے ہمیشہ بیساکھیوں کے ذریعے آئے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker