پاکستان

الیکشن کمیشن نے ذوالفقار مرزا کی خالی سیٹ پر ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا۔

صوبہ سندھ میں پی ایس بدین 1میں پولنگ 15فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 12اور 13جنوری کو جمع کرائے جائیں گے۔
یاد رہے یہ سیٹ ذوالفقار مرزا کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker