پاکستان

قصور:ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری،سخت حفاظتی انتظامات

قصور(نامہ نگار) قصور میں حلقہ این اے ایک سو چالیس پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے۔ دونوں امیدوار اور ان کے حامی موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن نے غیر حتمی نتائج منسوخ کردئیے ہیں۔ووٹوں کی دوبارہ گنتی کچھ دیر میں شروع ہوگی۔ کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کیلئے ضلع کچہری کے باہر رینجرز اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی گنتی کے عمل میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ ضلع کچہری کے باہر موجود عظیم لکھوی اور ملک رشید کے حامی نعرے بازی کررہے ہیں۔ عظیم لکھوی کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے فیروزپور روڈ بلاک کردی۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت سے ڈھائی ہزار سکھ یاتری بیساکھی میلے میں شرکت پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker