پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نےانتخابات کے لئے6ارب مانگ لئے

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے الیکشن کمیشن نے حکومت سے 6ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ 18کروڑ کی آبادی کے ملک پاکستان میں الیکشن کمیشن چاروں صوبائی اسمبلیوں سمیت قومی اسمبلی وسینیٹ کے انتخابی عمل کا ذمہ دارادارہ ہے۔ میڈیا  کے مطابق بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے لئے ایک ارب جب کہ انتخابی عمل ودیگر کی تنخواہوں کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے کے قریب رقم مانگی گئی ہے۔ یادرہے کہ آئندہ برس پاکستان میں عام انتخابا ت منعقد ہونے ہیں جوکرپشن،بدعنوانی ،سیاسی ومذہبی دہشت گردی ،عدم برداشت اوراقرباء پروری جیسی سنگین برائیوں کے شکارملک کے مستقبل کے لئے اہم ترین قراردئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  خواتین کی آزادی مگرکیسے؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker