پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اشتہارات پر پابندی لگادی

election commissionاسلام آ باد(بیوروچیف)  الیکشن کمیشن نے سرکاری خرچے پر سیاسی جماعتوں کے تصاویر والے اشتہارات پرپابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کسی بھی سیاسی جماعت کی مشہوری کے لئے سیاسی جماعتوں کے ناموں، نشانات اور پارٹی قائدین کی تصاویر پر مبنی اشتہارات پر پابندی پرعمل درآمد کرایا جائے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے نشان اور قائدین کی تصاویر کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومت کی کامیابیوں پر چلائے جانے والے اشتہارات کا نوٹس لیتے ہوئے یہ پابندی عائد کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔ آئینِ جواں مردا ں ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker