پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات :الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ امیدوار کے لیے انتخابی اخراجات کی حد 10 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے،پولنگ اسٹیشنز کے نزدیک کیمپ لگانے پر بھی پابندی ہو گی۔ پنجاب کے ایک اور سندھ کے 6 حلقوں میں18 فروری کو ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ امیدواروں پر ریاستی مشینری ، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین سال قید اور جرمانہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  فضل الرحمان کا ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے سے انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker