پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا صوابدیدی فنڈز کی منتقلی کا نوٹس

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے حلقے میں صوابدیدی فنڈز کی منتقلی کا نوٹس لیا ہے جبکہ مرکز اور صوبوں میں انتخابات سے قبل سرکاری اسامیوں پر بھرتی پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پبلک سروس کمیشن پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کسی ترقیاتی منصوبے کے فنڈز دوسرے منصوبے کو منتقل نہیں کیے جاسکتے اور اگر کوئی رقم منتقل کی گئی ہے تو اسے منجمد تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف نےعارف علوی کو صدرپاکستان کیلئے نامزد کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker