پاکستانتازہ ترین

مظفرگڑھ : خاتون کو ووٹ دیناحرام، بھابی مخالفت میں آئی تو دیور نے فتویٰ لگا دیا

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگڑھ میں این اے ایک سو چوراسی سے ن لیگی امیدوار اور سابق صوبائی وزیر ہارون سلطان بخاری نے پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار کو ووٹ دینا حرام قرار دے دیا۔ مظفر گڑھ اے 184 سے دیور ن لیگ کے امیدوار تو بھابھی پی ٹی آئی کی امیدوار ہیں تاہم ن لیگی امیدوار اور سابق صوبائی وزیر ہارون سلطان بخاری کو یہ بات نہ بھائی فتویٰ ہی صادر کردیا کہ خاتون کو ووٹ دینا حرام ہے ۔ لیگی امیدوار پی ٹی آئی کی خاتون امیدوارکیخلاف میدان میں آئے تو نہ ضابطہ اخلاق کا پاس نا پارٹی پالیسی کی فکر اخلاقی و اسلامی تعلیمات کا بھی خیال نہ رکھا، حلقے کے ووٹرز نے تو ہارون بخاری کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے کہتے ہیں نہ قانون نہ شریعت ایسا کوئی حکم نہیں کہ خاتون کو ووٹ دینا حرام ہو۔ تاہم پی ٹی آئی امیدوار سیدہ زہرہ باسط بخاری نے اپنے دیور کے اس بیان پر خود تاحال کوئی ردعمل

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker