شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی / وہاڑی:انتخابات کی سرگرمیاں کاغذات نامزدگی کے داخل ہونےکےبعدرفتہ رفتہ عروج تک پہنچنےلگیں

وہاڑی:انتخابات کی سرگرمیاں کاغذات نامزدگی کے داخل ہونےکےبعدرفتہ رفتہ عروج تک پہنچنےلگیں

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ ڈسٹر کٹ بار وہاڑی میں انتخا با ت کی سر گر میاں کا غذات نا مز د گی کے دا خل ہو نے کے بعد ر فتہ ر فتہ عروج تک پہنچنے لگیں ۔ امید واروں کے حا میوں سے بڑے بڑے پینا فلیکس ، میگا سا ئز بورڈ ۔ شہر کے مختلف مقا ما ت اور ضلع کچہری میں آ و یزاں کر د یے ہیں جن پر فر ینڈز اتحاد گروپ ، ہم خیا ل گرو پ اور انصاف گروپ کے صدر اور جنر ل سیکر ٹری کی تصاو یر آ و یزاں ہیں با لخصوص وی چوک میں جہاں سیا سی شخصیات اور جما عتوں کے پینا فلیکس لگے ہو ئے ہیں ، وہاں بار کے امیدواروں کی تصا و یر نے شہر بھر کی تو جہ حا صل کر لی ہے اور کسی ایم پی اے کے الیکشن جیسی صو ر تحال ہے ۔ جبکہ سٹیکرز ، پمفلٹس ۔ بھی تقسیم کئے جا ر ہے ہیں ۔ جن پر گرو پوں کے منشور کے نکات درج ہیں مبصر ین کے مطا بق آ نے وا لے چند د نوں میں شد ید سر دی اور د ھند کے باو جود بھی یہ گر مبحو شی بر قرار ر ہے گی ۔ یہ امر قا بلِ ذ کر ہے کہ آ ج فا ئنل لسٹ آ و یزاں ہو نے کے بعد مقا بلے کی اصل صو ر تحال سا منے آ ئے گی ۔ 543میں سے عمو ماً 400تک بمشکل ووٹ ہر سا ل کاسٹ ہو تے ہیں اسلئے جو14جنوری کو ز یادہ ووٹ بار رو م لا نے میں کا میا ب ہو گا ۔ اس کی جار حیت کے ز یادہ امکانا ت ہیں دریں اثنائ مسلم لیگ ﴿ن﴾ لا ئرز فرم کے ضلعی صدر را ئو سجاد الر حما ن نے کہا ہے کہ وکلائ کی با ہمی مشاورت کیلئے عنقر یب اجلاس ہو گا اور مر کزی ر ہنمائ محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ ایم این اے کی ر ہنما ئی اور میرٹ کو مد نظر ر کھ کر فیصلہ کریں گے ۔ اس مو قع پر محمد اقبال نسیم ۔ را ئو عقیل شو کت ۔ عمر سیٹھی ۔ عا صمہ عادل سیٹھی ۔ میاں منصور پرو یز ۔ و سیم بھروا نہ مو جود تھے ۔

error: Content is Protected!!